*سہیل ڈالریا،حافظ انیس اظہر،شفیق سیٹھ، عبدالعزیز بھاںٔی، بابوچودھری خصوصی طور پر شریک*
متحدہ محاذ مہا گٹھ بندھن اگھاڑی کی گٹ نیتا مالیگاؤں کارپوریشن کی اپوزیشن لیڈر محترمہ شان ہند صاحبہ کے خصوصی فنڈ سے کارپوریٹر محمد مستقیم ڈِگنیٹی صاحب کی زیرِ نگرانی براعظم ایشیاکی خواتین کی عظیم دینی درسگاہ مدرسہ جامعۃ الصالحات سے ٹینشن چوک تک ہاٹ مکس روڑ کا افتتاح ہؤا
گزشتہ کچھ دنوں سے یہ روڑ انتہائی خستہ حال ہوجانے کی وجہ سے علاقے کے ساکنین راہگیروں اور خواتین کو حددرجہ تکلیف پیش آتی تھی جسے محسوس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شان ہند نہال احمد صاحبہ اپنے خصوصی کارپوریٹر فنڈ سےاس کام کو انجام دیا
مستقیم ڈِگنیٹی صاحب کام کی کوالیٹی اچھی رہے اس کیلئے لںٔے ٹھکیدار کو متعدد مرتبہ تاکید کرتے ہوئے نگرانی کرتے رہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اس موقع پر سہیل ڈالریا ،حافظ انیس اظہر ،شفیق سیٹھ سومو،بابو چودھری،عبدالعزیز سیٹھ،ہارون بھاںٔی، عبدالعزیز اقراء موبائل، عبدالمجید جنتا، خورشید کابل،اقبال پہلوان میٹروہوٹل،افتخار بیلباغ،لالے حضرت، رضوان ڈوکومو، سید نثار،سفیان ٹیلر،رضوان چکن، عمران جھوپے،ببلو بھاںٔی مسلم نگر، سمیر اختر،مختارشیخ،عابد بھاںٔی سمیت دیگر زمہ دار موجود تھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں