مالیگاؤں شہر کے تمام ہی ٹیلر حضرات، ماسٹر حضرات اور کاریگروں اور ٹیلر یونین کے تمام ہی عہدیداران اور ممبران کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت ہی مسرت ہی رہی ہے کہ مالیگاؤں ٹیلر یونین میں کام کرنے کے لئے اپنا سوپر مارکیٹ میں گوداؤن کا انتظام ہوگیاہے۔ جہاں جلد ہی 100 سلائی مشین لگائی جائیگی اور مالیگاؤں شہر کے200 سے 250 ٹیلروں اور کاریگروں کو آٹھ آٹھ گھنٹے کے حساب سے کم دیاجائے گا۔یہ مالیگاؤں ٹیلر یونین کا بے روزگاری کے خلاف پہلا بڑا قدم ہے۔ جس کی سراہنا کی جا رہی ہے۔لہٰذا مالیگاؤں شہر کے تمام ہی بیروزگارٹیلر اور کاریگروں سے التماس ہے کہ وہ مالیگاؤں ٹیلر یونین کی آفس شاپ نمبر8 اپنا سوپر مارکیٹ پر ببلو ماسٹر اور دیگر زمّداران سے ملاقات کریں تاکہ انہیں کام دیا جا سکے۔ اس کے علاوہ شہر وہ ماسٹر حضرات جن کے پاس زیادہ کام ہوں وہ بھی ٹیلر یونین سے رابطہ کریں۔ تاکہ آپ کا رکا ہوا کام نکالا جاسکے۔
مالیگاؤں ٹیلر یونین کی اہم میٹنگ:
چونکہ ٹیلر یونین کےگوداؤن کا انتظام ہوگیا ہے۔ لہٰذا مالیگاؤں ٹیلر یونین کے تمام ہی عہدیداران اور ممبران اطلاع دے جاتی ہیکہ آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے ایک نہایت ہی اہم میٹنگ مورخہ 9 دسمبر 2020 بروز بدھ شامل7 بجے اپنا سوپر مارکیٹ کے پیچھے،فلیکس جمخانہ کے سامنے،العزیز جمخانہ کے بازو میں ٹیلر یونین کے گوداؤن میں ہوگی۔ جس میں تمام ہی عہدیداران اور ممبران کا حاضر رہنا نہایت ہی ضروری ہے۔لہٰذا مالیگاؤں ٹیلر کے تمام ہی عہدیداران
اور ممبران اس میٹنگ میں وقتِ مقررہ ر حاضر رہیں۔
فقط:
بنو ماسٹر - 8605428599
(صدر مالیگاؤں ٹیلر یونین، مالیگاؤں)
زمّداران:
اسمارٹ چوائس - 9850460417
عارف انجم - 7020909110
سکندر - 9834646260
افضال عنبر - 8055408480
صدر اراکین مالیگاؤں ٹیلر یونین
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق