شہر میں تعمیراتی شعبہ کی مشہور فرم پرنس بلڈنگ مٹریلس۔ شاہ بلڈنگ مٹریلس خانوادہ کے سرپرست شھادت بھائی کی دختر کا عقد مسعود سال کی آخری اور نئے سال کی اولین ساعتوں یعنی اکتیس دسمبر کی شام بعد نماز عصر تقریب مناکحت اور بعد مغرب میعاری طعام کا نظم کیا گیا
شہر سے دور رائل فارمیسی کے پاس پر فزا مقام پر دونوں تقاریب انعقاد پزیر ہوئیں۔
اس موقع پر الحاج معصوم شاہ۔ شھادت بھائی۔ شعبان بھائی انجمن مسلم شاہ برادری کے ریاستی صدر حاجی عبدالرحمن شاہ کو شریکان محفل نے مبارک باد پیش کی اور منکوحیں کو دعاؤں سے نوازا۔ مقامی و بیرونی سرکردہ افراد معززین وعمائدیں نے بہ نفس نفیس شرکت کرکے خانوادہ سے اپنی کا معاملہ فرمایا عالیشان طرز پر سادگی کے ساتھ رسومات کی ادائیگی ہوئی۔ طعام اور شامیانے کی سبھی نے تعریف کی ھم بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے دعا گو ہیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق