۔۔۔*
*پولس محکمہ کے ذریعے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے صاحب کو میمورنڈم پیش ۔۔۔۔*
6 دسمبر 2020
آج بابری مسجد کو فرقہ پرستوں کے ذریعے شہید ہوئے 28 سال مکمل ہو چکے ہیں ۔ بابری مسجد کی 28ویں برسی کے موقع پر رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی جانب سے یوم سیاہ دن کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ آج تمام سرکاری دفاتر میں تعطیل ہونے کی وجہ سے پولس محکمہ کے اعلی افسران کو ینگ ایکتا سرکل 80 فِٹ روڑ پر مدعو کر کے ان کے ذریعے ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے صاحب کے نام میمورنڈم پیش کیا گیا جس میں بابری مسجد کو فرقہ پرستوں کے ذریعے شہید کئے جانے پر احتجاج درج کیا گیا ۔ پولس محکمہ کے اعلی افسران نے رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی جانب سے دیئے گئے میمورنڈم کو قبول کیا اور فوری طور پر اس میمورنڈم کو وزیر اعلی مہاراشٹر اٹھو ٹھاکرے صاحب کو ارسال کرنے کا وعدہ کیا ۔
آج بابری مسجد شہادت کی 28ویں برسی پر منعقد کئے گئے یوم سیاہ دن پر رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کے علاوہ دھولیہ مجلس اتحادالمسلمین کے تمام عہدے داران ، کارپوریٹرس اور کارکن بڑی تعداد میں موجود تھے ۔۔۔۔
*Haleem Shamsuddin*
AIMIM dhule district President (social media)
☎️ 8830022622
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق