راشٹریہ مسلم مورچہ پروگرام کامیابی سے ہمکنار شرکإ مجلس کا تہہ دل شکریہ



*آل انڈیا راشٹریہ مسلم مورچہ پورے ملک میں قومی اور سماجی معاملات میں اقلیتوں کی نماٸندگی کرتا ہے نیز آگے بھی مظلوموں کو انصاف دلانے کیلۓیہ مورچہ کام کرتا رہیگا* 
*اس کے داٸرہ کار کووسیع کرنے کیلۓ مورخہ 14نومبر سنیچر کو دوپہر 12 بجے نورنگ کالونی حبیب لانس میں مولا عبد الحمید ازہری صاحب کی صدارت میں ریاستی ورکنگ کمیٹی کا پروگرام منعقد ہوا اور کامیابی سے ہمکنار ہوا* 
*راشٹریہ مسلم مورچہ کیلۓ شہری سطح پر بھی ذمداران کو اہم عہدوں سے نوازاگیا اس موقع پر  بیرون شہرسے آۓ ہوۓ معزز مہمانان کے علاوہ مقامی طور پر شریک ہونے والے معززعلمإ کرام * 
* *ملی تنظیموں کے ذمہ داران نیز تمام ہی شرکإمجلس اور عماٸدین شہر کے ساتھ ساتھ کل جماعتی تنظیم کے ارکان میں مولانا سراج احمد قاسمی مولانا فیروز اعظمی مولانا شکیل فیضی جناب یوسف الیاس عبدالعظیم فلاحی مولانا جمال عارف ندوی شفیق فلاحی حاجی اطہر حسین اشرفی عارف نوری نورالعین قادری کا تہہ دل سے** *شکریہ ادا کیاجاتا ہے اور امید کرتے ہیں* کہ آٸندہ بھی* راشٹریہ مسلم مورچہ کو آپ حضرات کا ساتھ ملتا رہیگا

شکر گذار 
*اکبر سیٹھ اشرفی* 
صدر راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاٶں ودیگر عہدیداران

کوئی تبصرے نہیں: