آج رات نو بجے نیشنل کمپاؤنڈ میں بنکربیداری کمیٹی کے زیراہتمام ماسٹرویورس کی ہنگامی میٹینگ


     مالیگاؤں شہر میں 10نومبر سے 16نومبر تک بند رکھنے کاجواعلان پاور لوم تنظیموں نے کیاہے اس سے ماسٹر ویورس میں کافی بے چینی ہے. اسی کے تحت آج بروز جمعرات جوناآگرہ روڈ نیشنل کمپاؤنڈ میں  ایک مشورتی میٹینگ رکھی گئی ہے.
اس میں میٹینگ درج ذیل مدعوں پر فیصلہ لینا ہے.
   1) 10نومبر سے 16نومبر تک پاورلوم بند کافیصلہ
      ٢) ماسٹرویورس کے بارے میں بھی بنکروں کو خیال رکھنا چاہئے تھا.
   ٣)بند کے حالات میں ماسٹرویورس کابھی کافی نقصان ہوجاتا ہے
    ٤)ان حالات سے نپٹنے کے لئے کیاانتظام ہوناچاہئے؟؟
   ٥)مصنوعی حالات کے آگے ہتھیار ڈالنا اس شتر مرغجیسا ہے جو طوفان آنے پر اپنی منڈی ریت میں چھپا لیتا ہے.
    ٦)لیکن ان حالات پر ہم مظبوط لائحہ عمل اختیار کرسکتے ہیں. 
   ٧)آپس میں اتحاد واتفاق ضروری ہے.
اس تعلق آج رات 9بجے نیشنل کمپاؤنڈ میں تمام ہی ماسٹر ویورس کی ایک مشورتی میٹینگ رکھی گئی ہے تاکہ اس کا کوئی مثبت حل نکلے اور ایک بار پھر ماسٹر ویورس معاشی بحران میں پھنسنے بچیں اس لئے ضروری ہیکہ تمام ہی ماسٹرویورس ذمے داری کیساتھ آج کی میٹینگ میں پہنچیں.
اپیل کردہ:-
بنکر بیداری کمیٹی
ماسٹرویورس کمیٹی
درے گاؤں پاورلوم فیڈریشن

ليست هناك تعليقات: