نعمانی گارڈن میں کراٹے کلاس ‏کا افتتاح ‏کارپوریٹر سعدیہ حاجی لئیق احمد چکا ‏قابل ‏تحسین قدم

خود کی حفاظت وقت کی اہم ضرورت
            تقریب افتتاح
رسولپورہ وارڈ نمبر (17B) کے معاون کاپوریٹر محترم لئیق حاجی صاحب کی معاونت سے پریزم اکیڈمی کے زیراہتمام جاگرتی کراٹے کلاسیس کا شاندار افتتاح 13 نومبر بروز جمعہ بعد نماز عشاء
بمقام نعمانی گارڈن نزد ملت مدرسہ رسولپورہ مالیگاؤں منعقد کیا جارہا ہے.
اس موقع پر شہریان سے شرکت کی گزارش ہے.
وہیں سرپرست حضرات اپنے نو نہالوں کو صحت مند و تندرستی بنانے اور خود کی حفاظت کے قابل بنائیں۔ اور کارپوریٹر سعدیہ حاجی لئیق احمد کی اس کوشش کو کامیاب بنائیں

کوئی تبصرے نہیں: