آل انڈیا سنی جمعتہ العلماء مالیگاؤں کی مکمل تائید و حمایت

سنی جمعتہ السلام مالیگاؤں ١٠٠ سال سے نکلنے والے جلوس عید میلاد النبی ﷺ کی مکمل تائید و حمایت کرتی ہے. آل سنی جمعتہ العلماء اکابرین اہلسنت کی وہ عظیم تنظیم ہے. جس سے شہر بھر میں نہیں بلکہ بیرون شہر  انسانیت کی فلاح و بہود کیلئے ہمشہ سرگرم رہتی ہے. تنظیم کے اکابر علماء و موجودہ علماء و ذمہ داران نے ہمشہ جلوس کیلئے ہمشہ ہر ممکن امن و شانتی کیلئے کوشش کی لااینڈ آرڈر کو اپنی ذمہ داری سمجھی آج ١٠١ سالہ جلوس عید میلاد النبی ﷺ بروز جمعہ ٣٠ اکتوبر کو پوری شان و شوکت کے ساتھ نکالے گی. جس کی مکمل تائید و حمایت سنی جمعتہ السلام مالیگاؤں کرتی ہے-
جانشین صوفی ملت صوفی نورالعین صابری،سیٹھ شیخ اکبر اشرفی، صوفی جمیل قادری ٹیلر

ليست هناك تعليقات: