کارپوریٹر نعیم پٹیل کا ایک ‏اور ‏کام۔ ‏۔ ‏۔ ‏واہ ‏ممبر صاحب


وارڈ نمبر 19 ثناء اللہ نگر سروے نمبر 202 انڈین بیکری کے سامنے  کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کے فنڈ سے ایک سلیپ کا کام کیا گیا جوکے وہ سلیپ ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے عوام کو آنے جانے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا تھا وارڈکےلوگوں نے کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کو بلا  کر بتایا کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب نے اُس سلیپ کو ایک ہی دن میں سلیپ کا کام چالوکروایا سلیپ کاکام مضبوطی کے سات کیاگیا وارڈ کےلوگوں نے ماجئ میئر رشید صاحب اور میئر صاحبا طاہرہ میڈم اور کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کا شکریہ ادا کیا اور دعاؤں سے نوازا  ڈاکٹر یونس صاحب ۔نعیم قاضی ۔ جیسان پٹیل ۔بھوریاں سروسنگ والا ۔ رئیس بھائی ۔سلطان بھائی ۔آصف پاپا ۔

ليست هناك تعليقات: