کارپوریٹر تنویر ذولفقار ‏کو ‏اسٹینڈنگ ‏کمیٹی کی رکنیت مبارک ہو

*کارپوریٹر تنویر ذوالفقار*
*تم جیو ہزار سال سال کے دن ہو پچاس ہزار*
*مدعی لاکھ بُرا چاہے تو کیا ہوتا ہے*
*وہی ہوتا ہے جو منظور ِ خدا ہوتا ہے*

*یوا سینا پاور فاؤنڈیشن مالیگاؤں کی اور سے*
*شہر عزیز مالیگاؤں کے مشہور و معروف صنعتکار خانوادہ  حسین سیٹھ کے چشم چراغ محترم جناب کارپوریٹر تنویر ذوالفقار صاحب کو مالیگاؤں کارپوریشن اسٹینڈنگ کمیٹی کی رکنیت ملنے پر ہم یوا سینا پاور فاؤنڈیشن کی جانب سے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد*
*یاد ہوکہ مالیگاؤں کارپوریشن میں سب سے کم عمر اور سب سے بہترین کارپوریٹر کا مقام حاصل کرنے والے محترم جناب تنویر ذوالفقار صاحب ہی ہیں جن کی محنت لگن اور جستجو ہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پھر کارپوریشن میں عزتوں سے نوازا الحمداللہ*

*خالق کائنات کی بارگاہ میں دعا ہے کی اللہ رب العزت محترم جناب کارپوریٹر تنویر ذوالفقار صاحب کو اسی طرح کامیابی و کامرانی سے نصیب فرمائے اور ان کی تمام جائز تمناؤں کو پورا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*نیک خواہشات کے ساتھ*
*شروش صمد حبیب کمپاؤنڈ*
*حمزہ رضا آل ناسک بلڈ ڈونر گروپ*
*عبداللہ عرفات*
*فیضان رجو ستارہ ہند*
*عادل*
*عبدالودود*
*معاز مومن*
*شہزاد برفی*
*خالد رکشا والا*
*ببلو*
*عمیر*
*ڈاکٹر ارشد یوسف الیاس*
*یوا سینا پاور فاؤنڈیشن مالیگاؤں*

کوئی تبصرے نہیں: