کارپوریٹر زاہد جمن کو اسٹینڈنگ رکنیت مبارک ہو

مہا گٹھ بندھن کے فعال بےباک نڈر جواں سال کارپوریٹر شیخ زاہد الحاج شیخ ذاکر جمن کو مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی نئی اسٹینڈگ کمیٹی میں بطور رکن شامل کیا گیا۔ ہم اس موقع پر مہا گٹھ بندھن اور مقامی مجلس کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور شیخ زاہد جمن کی مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ امید کہ ان کے حوصلے بد عنوانی کے خلاف کار آمد ثابت ہوں گے۔ وہیں مفتی محمد اسماعیل قاسمی۔ ڈاکٹر خالد۔ مستقیم ڈگنیٹی۔ صاحبان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔ 
منجانب۔۔ مچھلی بازار رکشا یونین۔ ملن فش گروپ۔ آگرہ روڈ ینگرس سرکل   ۔ جمن ٹایگر واریرس۔۔ اشفاق احمد پاپے۔ ہارون شاہ۔ پپو بھائی آٹو۔ انور خان۔ ابو لیث انصاری۔ واحباب۔

کوئی تبصرے نہیں: