سماجی خادم اورکارپوریٹر نعیم پٹیل کو اسٹینڈنگ رکنیت کی پر خلوص مبارک باد ‏

مبارک ہو
عوامی کام کاج کی ہر دل عزیز پارٹی کانگریس آئی کے فعال ہر وقت بے لوث بلا مفاد کام کاج کی لگن رکھنے والے۔خود کو سماج کے لیے وقف کردینے والے گھرانے سے تعلق رکھنے والے۔بےباک نڈر جواں سال کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کو مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی نئی اسٹینڈگ کمیٹی میں بطور رکن شامل کیا گیا۔ ہم اس موقع پر  عالی جناب شیخ رشید صاحب۔۔شیخ آصف صاحب اور کانگریس پارٹی کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور کارپوریٹر نعیم پٹیل صاحب کی مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ امید کہ ان کے سماجی کام کاج میں کار آمد ثابت ہوں گے۔اللہ رب العزت سے دعا کہ مزید کامیابی و کامرانی عطا ہو۔۔ منجانب ۔اہلیان محلہ۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں: