کارپوریٹر سعدیہ حاجی لئیق احمد جو ہمیشہ ہر طرح کے عوامی کام کاج کے لئے حاضر رہتی ہیں وارڈ، میں صاف صفائی لائٹ گٹر روڈ اور ہر عوامی کام کے علاوہ شادی بیاہ موت میت دکھ بیماری پنچایت کورٹ کچہری پولس اسٹیشن اسپتال۔ امداد کے علاوہ ذاتی خرچ سے عوامی کام انجام دیتے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں دوا گولی سبزی راشن نقدی کھانے پینے کے علاوہ کئی خاموش خدمات انجام دی ہر طبقے ہر سماج ہر علاقے کے لیے ان کی بے لوث مخلصانہ خدمات رہتی ہیں۔ حال ہی میں کارپوریٹر سعدیہ حاجی لئیق احمد نے اپنے وارڈ، کی۔ اہم ضرورت کو محسوس کر تے ہوۓ۔ وارڈ، میں مولانا عبدالحمید نعمانی کےطن سے منسوب ایک خوبصورت گارڈن لانس کی تعمیر کی جس پر اہلیان محلہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید کامیابی کے لئے دعائیں دیں اورکہا۔۔ واقعی کارپوریٹر ھو تو سعدیہ حاجی لئیق احمد جیسی
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق