کارپوریٹر نعیم پٹیل جو ہمیشہ ہر طرح کے عوامی کام کاج کے لئے حاضر رہتے ہیں وارڈ، میں صاف صفائی لائٹ گٹر روڈ اور ہر عوامی کام کے علاوہ شادی بیاہ موت میت دکھ بیماری پنچایت کورٹ کچہری پولس اسٹیشن اسپتال۔ امداد کے علاوہ ذاتی خرچ سے عوامی کام انجام دیتے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں دوا گولی سبزی راشن نقدی کھانے پینے کے علاوہ کئی خاموش خدمات انجام دی ہر طبقے ہر سماج ہر علاقے کے لیے ان کی بے لوث مخلصانہ خدمات رہتی ہیں۔ حال ہی میں کارپوریٹر نعیم پٹیل نے اپنے وارڈ، کی کئی اہم سڑکوں کی نئی تعمیر کی شروعات کی جس پر اہلیان محلہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید کامیابی کے لئے دعائیں دیںاورطکہا۔۔ واقعی کارپوریٹر ھو تو نعیم
پٹیل جیسا۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق