کارپـــــــوریـــــشن کمشنر دیپک کاسار کے خلاف قتل کا مقدمہ داخل ہومحمد مستقیم ڈگنیٹی

 کی قیادت میں شہر *ڈی وائے ایس پی کے پاس وفد کی شکایت درج

*کارپـــــــوریـــــشن کمشنر دیپک کاسار کے آدیش پر* سہارا ہاسپٹل سے زبردستی 25 اگست کو  ایک جھوڑگا کے مریض کا وینٹی لیٹر نکال کر پرائیوٹ ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا  ,, اور ٹھیک آدھے گھنٹے کے بعد اس مریض کی موت واقع ہوگئی اور 22 دن سے سہارا ہاسپٹل وینٹی لیٹر کا پرائیوٹ لوٹس ہاسپٹل استمعال جاری ہے ان 22 دنوں کے درمیان سہارا ہاسپٹل میں وینی لیٹر نہیں ملنے کی وجہ اور دو افراد موت واقع ہوگئی 

*کل ملا کر تین مریضوں کا قاتل کارپـــــــوریـــــشن کمنشر دیپک کاسار کے خلاف F I R داخل کرنے کیلئے* پولیس اعلی حکام کو تمام ثبوتوں کے ساتھ پیش کیا گیا 

*مالیگاؤں کارپـــــــوریـــــشن کمشنر دیپک کاسار نے اپنے ذاتی مفاد کیلئے* سہارا ہاسپٹل کا وینٹی لیٹر جو کہ سیکڑوں مریضوں کی زندگی بچانےمیں  مددگار ثابت ہو رہا تھا ,, لیکن *کارپـــــــوریـــــشن کمشنر نے اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے* اپنے رہائشی بنگلے  قریب( پرائیوٹ ) لوٹس ہاسپٹل میں ٹرانسفر کرنے کا لیٹر ایشو  (جاری) کیا کیوں کے اس پرائیوٹ ہاسپٹل میں کمشنر نے اپنی بیوی کو کورونا پازیٹیو ہونے کی وجہ سے داخل کیا تھا جب کے کمشنر دیپک کاسار کی بیوی کو وینٹی لیٹر کی قطعی ضرورت نہیں تھی اور  کمشنر کی بیوی کو آج تک وینی لیٹر کی ضرورت نہیں پڑی  ,,, 

 *25 اگست سے لیکر 17 ستمبر تک سہارا ہاسپٹل کا وینٹی لیٹر پرائیوٹ لوٹس ہاسپٹل* میں  موجود تھا جس کے ذریعے لوٹس ہاسپٹل انتظامیہ وینٹی لیٹر کے ذریعے روپیہ بٹورتے ہوئے کمرشیل کمشنر کی جیب گرم کرنے کا کام کر رہی تھی ,,,, 
*جب کے کارپـــــــوریـــــشن کا کمرشیل کمشنر کاسار* سہارا کویڈ ہاسپٹل ساتھ ساتھ پورے شہر کا انچارج ہے کارپـــــــوریـــــشن کمشنر کی مجرمانہ غفلت اور ذاتی مفاد کی وجہ سے سہارا ہاسپٹل میں وینٹی وقت پر ناملنے کی وجہ تین لوگوں زندگی ہاتھ دھونا پڑا 

*تمام حالات کا علم جب متحدہ محاذ اگھاڑی رابطہ محمد مستقیم ڈگنیٹی کو ہوا* تب تمام ہی ذمے داران ورکروں کے ساتھ آج مورخہ 2 اکتوبر گاندھی جینتی کے روز ساڑے چار بجے *مہاتما گاندھی کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد* ایک وفد سٹی پولیس اسٹیشن شہر ڈی وائے ایس پی سے ملاقات کرتے ہوئے کارپـــــــوریـــــشن کمشنر کے خلاف تین افراد قتل کا مقدمہ داخل ہو تمام تر ثبوت پولیس اعلی ادھیکاری کو پیش کئیے گئے اور کارپـــــــوریـــــشن کمشنر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی مانگ کی گئی اگر قاتل کمشنر پولیس ڈپارمنٹ کی جانب سے سخت ایکشن نہیں لیا گیا تو متحدہ گٹھ بندھن اگھاڑی سخت تحریکی راستہ اختیار کرتے ہوئے تینوں مقتول کو حق انصاف دلانے کیلئے سخت راستہ اختیار کیا جائے گا 
*تمام حالات سننے کے بعد* شہر ڈی وائے ایس پی نے فوری طور پر تحقیقات شروع کرتے ہوئے آٹھ دنوں میں کاروائی پر احوال پیش کرنے کا یقین دلایا ۔۔۔۔ 

اس وفد کی قیادت *متحدہ محاذ اگھاڑی رابطہ کار محمد مستقیم ڈگنیٹی نے کی* ان کے ہمراہ ,,, کارپوریٹر منصور احمد  کارپوریٹر ساجد رشید  ,, پروفیسر رضوان خان  ,, مسلم ڈھانڈے پہلوان  ,, انیس مستری  ,, محمد رمضان  ,, انصاری عبدالرحمن ,,, صدرالدین مقادم  ,, اسراعیل پاپے  ,, افتخار بیل باغ  ,, عبدالباسط  ,, ابواللیث انصاری  ,, جاوید گلنار  ,,  لالے چچا  ,, کے علاوہ دیگر سرکردہ افراد اس وفد میں شریک رہے 

پریس ریلیز 
*شــــیخ انیس مستری* 
ترجمان جنتادل سیکولر شہر مالیگاؤں

ليست هناك تعليقات: