ملک کے مشہور شاعر جناب راحت اندوری کے انتقال پر جہاں پورا ملک سوگوار ہے وہیں مالیگاؤں میں بھی راحت صاحب کو لیکر سوگواری کا ماحول ہے
شہر کی مشہور سماجی شخصیت صادق حسین اشرفی نے مرحوم راحت اندوری سے متعلق اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کو نہایت دردمند دل بتاتے ہوئے کہا کہ یہ اردو ادب کا بہت بڑا نقصان ہے۔ مرحوم راحت اندوری کا مالیگاؤں سے قلبی لگاو تھا غریب پرور راحت صاحب تمام انسانیت اور قوم کے لیے ہمیشہ فکر مند رہا کرتے تھے اللہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق