ہم نیشنل خانوادہ خصوصاً ہم یوسف حاجی نیشنل کے مشکور ومننون ہیں




ہم نیشنل خانوادہ خصوصاً ہم یوسف حاجی نیشنل کے مشکور ومننون ہیں


   _پورے دنیا سمیت مالیگاؤں شہر نے بھی وہ دن دیکھے جو آج سے پہلے کسی نے نہیں دیکھے تھے._
_کرونا مہاماری نے بڑے بڑے بیوپار کرنیوالوں کو ہاتھ پر لے آیا ہے. تو ہم جیسے چھوٹے دھندہ بیوپار والوں کی حالت بدتر ہوگئی ہے._

_لیکن ایک کہاوت ہے اللہ کہیں سے نہ کہیں سے وسیلہ بھیج دیتا ہے._

    _ہم جیسے چھوٹے دھندے کاروبار والے سوپر مارکیٹ اور جعفر نگر پاٹ کینل ومہاراشٹر سائزنگ کے پاس *حاجی محمدیوسف نیشنل* کی شاپنگ میں کرایہ دار ہیں._

_*الحاج محمد یوسف نیشنل* نے ہم کرایہ دراوں کا لاک ڈاؤن کے درمیان کا ڈھائی مہینے کا کرایہ معاف کردیا ہے. انکے اس قدم سے ہمکو دوبارہ سے اپنے دھندے کاروبار کو شروع کرنے میں بہت راحت ملی ہے._

  _*الحاج محمد یوسف نیشنل صاحب نے جو ڈھائی مہینے کا کرایہ معاف کیا ہے اس پر ہم حاجی محمد یوسف نیشنل کا شکریہ ادا کرتے ہیں. اور بارگاہ خداوندی میں دعاکرتے ہیں کہ اللہ نیشنل خانوادہ کی جان، مال، عزت، آبرو میں برکت عطا فرمائے اور نظربد سے انکی حفاظت فرمائے.

_*آمین یا رب العالمین_*منجانب_مسعودممتا__رؤف مینارہ__رئیس سہارا__آصف الیکٹر__عرفان فٹر_
_پرنس ہوٹل دربار__ہوٹل مالیگاؤں چی چاہا_ _شعیب چاندتارا__حسن وائرمین__نیشنل آٹوپارٹس__یونیورسل آٹوپارٹس_ _باباٹائر والا_
_سپرمارکیٹ ومہاراشٹرسائزنگ نیشنل شاپنگ سینٹر کرایہ دار_

ليست هناك تعليقات: