کیئرئیر گائیڈنس پروگرام کامیابی سے ہمکنار
*نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پُرسوز*
*یہی ہے رخت سفر میرکارواں کے لئے*
*🔸وارڈ نمبر17 رسولپورہ میں مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن کافی بوسیدہ ہوچکا تھا الحمد لله ۔۔ یہ گارڈن ابھی تکمیلی مراحل میں ہے مناسب موقع پر اس گارڈن کا افتتاحی پروگرام کرکے اس کا افتتاح کیا جائے گا
اسی گارڈن میں کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی کی ایماء پر بتاریخ 8 اگست بروز سنیچر شام 7 بجے طلباء وطالبات کیلئے ایک کیئریئر گائیڈنس کا پروگرام منعقد کیا گیا
*اس پروگرام کی صدارت حاجی خلیل ماسڑ صاحب کی
مہمانان خصوصی
ڈاکٹر خالد پرویز صاحب چیئرمن اسٹینڈنگ کمیٹی
*شان ہند نہال احمد صاحبہ
*صبحیہ مزمل بفاتی صاحبہ رہے اور اس پروگرام میں شریک طلباء و طالبات کو مفید مشوروں سےنوازا اور نیک خواہشات پیش کی
جس کے تئیں محلے کے افراد اور ناظرین میں کافی جوش و خروش پایاگیا کارپوریٹر سعدیہ لئیق حاجی و ملت فاؤنڈیشن کے اس اقدام کی شہر بھر میں کافی سراہنا کی گئی اس پروگرام میں ،دسویں ، گیارویں ، اور بارہویں کے طلباء طالبات کی رہنمائی کیلئے منصورہ انجنیئرنگ کالج کے پرنسپل ، تھیم کالج ممبئی کے پرنسپل ، ممبئی کے رفیق شیخ سر ، راہل کالج آف فارمیسی اور الفلاح ITI کے پروفیسرز کے ساتھ خان سلیم سر پیلا پھیٹا والا نے مختلف کورسیز کے تعلق سے طلباء کو معلومات فراہم کی اور پروجیکٹر اسکیرین کے زریعے اسکالر شپ و تمام کورسیز کے بارے میں بھی معلومات دی ۔
ایسا محسوس کیا جارہا ہیکہ اس طرح کے پروگرام شہر کے ہر وارڈ میں ہونا چاہیے تاکہ تعلیم کے تعلق سے طلباء و طالبات کی مکمل رہنمائی ہوسکے ۔۔۔۔۔*
*اس پروگرام میں رسولپورہ وارڈ کی معزز شخصیات*
*اقبال شیدائی صاحب*
*شمش الدین ملت دودھ ڈیری*
*خالد ٹرنر صاحب*
*پروفیسر شاہد سر صاحب سردار کالج*
*اقبال سیٹھ شالیمار ریشم موجود رہے*
*آخر میں معاوئین کارپوریٹر لئیق حاجی صاحب کے شکریہ پر اس پروگرام کا اختتام ہوا*
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق