نیا اسلامپورہ سروے نمبر ۵٩ فیاض کرانہ والے اور محترم محی الدین رضوی کے مکان پر جنتادل کے ترجمان و رکن شجر کاری کمیٹی سہیل عبدالکریم کے ہاتھوں نیم کے درخت لگائے گئے ۔
اطراف کے احباب کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ۔
کچھ لوگوں کو ترغیب ملی ۔
آئندہ ان لوگوں کے وہاں بھی شجر کاری کیجائیگی ۔ ان شاء اللہ ۔
سو سائٹی محترمہ شان ہند صاحبہ اور محترم مستقیم ڈگنیٹی کی سر پرستی میں مستقبل میں بھی مسلسل شجر کاری جاری رکھیگی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں