لکی برڈ سوساِ ئٹی کی شجر کاری مہم ۔ ۔







 نیا اسلامپورہ سروے نمبر ۵٩  فیاض کرانہ والے اور محترم محی الدین رضوی کے مکان پر جنتادل کے ترجمان و رکن شجر کاری کمیٹی سہیل عبدالکریم کے ہاتھوں نیم  کے درخت لگائے گئے ۔ 
 اطراف کے احباب کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ۔ 
کچھ لوگوں کو ترغیب ملی ۔ 
آئندہ ان لوگوں کے وہاں بھی شجر کاری کیجائیگی ۔ ان شاء اللہ ۔ 
 سو سائٹی محترمہ شان ہند صاحبہ اور محترم مستقیم ڈگنیٹی کی سر پرستی میں مستقبل میں بھی مسلسل شجر کاری جاری رکھیگی ۔

ليست هناك تعليقات: