شہر کے مضافاتی علاقے میں جاری کریسنٹ اسکول کا اس سال دسویں جماعت میں 90.17مجموعی نتیجہ رہا متوسط علاقے میں جاری کریسنٹ اسکول کی اس کامیابی پر اہلیان شہر نے مبارک باد پیش کی محدود وسائل کے ساتھ متوسط علاقے میں اپنی علمی خدمات انجام دے رہے اسکول انتظامیہ اور اساتذہ قابل مبارک باد ھیں ایسے علاقے جو پسماندگی کی وجہ سے تعلیمی معاملات میں پیچھے رہ جاتے ھیں ان علاقوں، میں سخت تعلیمی بیداری کی ضرورت ہے ایسے میں جب تعلیمی نظام متاثر ھو رھا ھے یہاں کریسنٹ اسکول واقعی خلوص دل سے تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہے اور الحمدﷲ ارتقاء پزیر بھی ھے مخلص انتظامیہ اور اساتذہ سرپرستوں اور طلباء کے کار آمد ثابت ھو رھے ھیں ھمزہ جملہ احباب مبارک باد پیش کرتے ہوئے مزید کامیابی کے لیے دعا گو ھیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں