چاندوڑ پولس اے ایس آئے کا بیٹا بنا آئے پی ایس ‏






مالیگاؤں نامہ نگار ناسک دیہی پولس کے چاندوڑ پولیس تھانے میں ڈیوٹی انجام دے رہے معاون انچارج کیلاش جگتاپ کے بیٹے سمیت جگاپ نے اس سال سول سرو سیز کے امتحان میں شریک ہو کر 507 واں مقام حاصل کرکے آئے پی ایس کا باوقار عہدہ حاصل کیا اِس موقع پر ناسک پولس محکمہ کی جانب سے آج سمیت جگتاپ اور اُن کے اہل خانہ کا استقبال کیا گیا ضلع ایسی پی آرتی سنگھ میڈم اور دیہی اے ایس پی سندیپ گھوگے نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

کوئی تبصرے نہیں: