سیر سلیم گیرج والے کی نمایاں کارکردگی
- وارڈ نمبر 6 کے معاون کارپوپٹر حاجی سید سلیم گیرج والے اور سید لطیف جو وارڈ کے ہر عوامی کام کاج کو لیکر متحرک رہتے۔ ہیں صبح و سویرے صاف صفائی رات میں بجلی نظام کو لیکر دواخانہ عدالت پولس پنچایت شادی بیاہ موت میت دکھ سوکھ غریبوں کی خاموشی سے امداد دینی و تعلیمی کام کاج عوام میں بےتکلف عوامی رابطہ بلا مفاد مخلصانہ خدمات ملنسار عریب پرور مزاج اکثر اپنے ذاتی خرچہ سے، عوامی کام کرتے۔ ہیں حال ہی میں نشاط اسکول تا عاشہ نگر قبرستان تک جانے والے راستے کےسلیب کا ڈھکن ٹوٹ جانے سے میت میں شریک ہونے والے افراد اور راہ گیروں کو بڑی تکلیف کا سامنا تھا جسے حاجی سید سلیم نے ذاتی کوشش سے فوری طور پر درست کرواکر راحت دلائی اھلیان محلہ نے اظہار تشکر پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازہ اور اُن کی نمائندگی پر اطمینان کا اظہار کیا ایسا مراسلہ شیخ سلم ، رزاق بھیا نے نمائندے کو بغرض اشاعت سوشل میڈیا کے توسط سے روانہ کی
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق