ریاستی شاہ برادری کے صدر حاجی عبدالرحمن شاہ کی سرپرستی میں شاہ برادری کے نوجوانوں کی ایک مشورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں لاک ڈائون کےبعد کیا لائحہ عمل ہو اس تعلق سے مشورتی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد پرتکلف ضیافت کا بھی نظم رہا اسکول جاری ہونے کے بعد شاہ برادری کے طلباء کی رہنمائی۔ کاسٹ سرٹیفکیٹ۔ اسکالر شپ۔ اعلیٰ تعلیم میں اعانت۔ آپسی اتحاد۔ برادری کی ترقی۔ اور دیگر امور پر صلاح مشورہ ہوا۔
اس تعلق سے جلد ہی مشترکہ میٹنگ منعقد کی جاۓ گی۔ اور شاہ برادری کے لیے متحرک ہو جائے گے۔ اسطرح کی اطلاع عزیز۔ مشتاق شاہ نے گوش گزار کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں