اہانت رسول پر ‏یوسف ‏نیشنل ‏کی ‏مزمت




  _گزشتہ دنوں بنگلورو کے ایک فرقہ پرست نے ہمارے پیارے نبی کریم *حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم* کی شان اقدس میں جو گستاخی کی ہے._

*حاجی محمد یوسف نیشنل* نے کہا ہیکہ ایسے فرقہ پرست امن دشمن عناصر کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں._

   _موصوف نے مزید کہا کہ ایسے فرقہ پرست لوگوں کا کوئی دین دھرم نہیں ہوتا انکا مقصد صرف اور صرف امن وامان کو برباد کرنا ہوتا ہے._

_*حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کو اللہ نے رحمت المسلمین بناکر نہیں بھیجا بلکہ *رحمت اللعالمین* بنا کر بھیجا ہے._


    _اور جوبھی *حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کی شان میں گستاخی کرتا ہے وہ سماج و معاشرہ کا دشمن ہے._

_*اورایسے سماج دشمن عناصر کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس طرح کے فرقے پرستوں کو کڑی سے کڑی سزا دے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی گستاخانہ حرکت کرنیکا سوچے بھی نا اور اگر سوچے تو اسکی روح کانپ جائے.*_


_*مذمت کردہ:-*_
_*الحاج محمد یوسف محمد یاسین*_
_*بنکربیداری کمیٹی*_
_*مالیگاؤں شہر رکشا چالک ومالک یونین*_
_*وائے. ایچ گروپ*_
_*نیشنل گروپ*_
_*سلطان گروپ*_
_*یواسیواگروپ*_

ليست هناك تعليقات: