(پریس ریلیز )مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ شہر کے تعمیری مدعوں کو لیکر مسلسل سرگرم ہے۔ اسی سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے لئے شہر کے مختلف مسائل کس طرح حل ہوسکتے ہیں اس تعلق سے ایک میٹنگ رکھی گئی ہے ۔ میٹنگ بروز سنیچر 22 اگست رات میں 10 بجے۔
پتہ: عبداللہ نگر، قریش جماعت خانہ کے پاس، کوالٹی بیکری۔ سعیدہ حجّن مسجد کے بازوں میں
وقت: رات میں 10 بجے۔
*تمام ترقی پسند، قوم و ملت کا درد رکھنے والے غیور نوجوانوں سے شرکت کی گزارش*
*فقط : صدر و اراکین مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ (MDF)*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں