سمندر میں ترکی کے ہاتھ لگا خزانہ،بدل سکتی ہے پورے ملک کی تصویر


واضح ہو کہ کشمیر کے معاملہ پر ہمیشہ ہندوستان کی مخالفت کرنے والے ترکی کے ہاتھ ایک بڑا خزانہ لگا ہے۔ یہ خزانہ ملک کی تصویر بدل سکتا ہے۔دراصل ترکی کو کالا سمندر میں قدرتی گیس کا ایک بڑا ذخیرہ ملا ہے۔اس گیس ذخیرہ کی تلاش سے وابستہ دو لوگوں نے بلومبرگ کو اس کی جانکاری دی۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی اس کا اشارہ دیا۔اور کہا کہ جمعہ کو باشندگان وطن کو ایک بڑی خوشخبری دی جائے گی۔امید ہے کہ اس سے ملک میں ایک نئے دور کی شروعات ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں: