وارڈ نمبر 7 کی مشورہ میٹنگ دوپہر 3 بجے ہوئی اس میٹنگ میں حاجی شیخ سلیم,شیخ یوسف,شیخ علیم عبدالقادر ,شیخ رحیم, رضیہ میڈیم, اکبر شاہ, حاضر تھے.
اس مشورہ میٹنگ میں تمام کاریہ کرتاوں کے مشورے سے حاجی شیخ سلیم صاحب کومایناریٹی مورچہ کے ضلع ادھیکش اخلاق ناگا چیئرمن نے مالیگاوں پربھاگ نمبر 2 کا مایناریٹی ادھیکش بنا کر تمام وارڈ کے عوام اور بی جے پی کاریہ کرتا کے تمام کام کاج کرنے کرنے کی ذمہ داری دی.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں