پربھاگ نمبر 4کی مشورہ میٹنگ آج بروز سنیچر دوپہر 3 بجے ہوئی اس میٹنگ میں شیخ نور, رفیق بھائی ٹکیہ والے,سلیم بھائی پکارے والے, سعید بھائی راکیل والے, رئیس بھائی جھولے والے, عارف بھائی, حاجی شیخ سلیم پربھاگ نمبر2 ادھیکش, رضیہ میڈیم, اکبر شاہ, حاضر تھے.
اس مشورہ میٹنگ میں تمام کاریہ کرتاوں کے مشورے سے شیخ نورصاحب کومایناریٹی مورچہ کے ضلع ادھیکش اخلاق ناگا چیئرمن نے مالیگاوں پربھاگ نمبر 4 کا مایناریٹی ادھیکش بنا کر تمام وارڈ کے عوام اور بی جے پی کاریہ کرتا کے تمام کام کاج کرنے کی ذمہ داری دی.
پربھاگ نمبر 4کی مشورہ میٹنگ آج بروز سنیچر دوپہر 3 بجے ہوئی اس میٹنگ میں شیخ نور, رفیق بھائی ٹکیہ والے,سلیم بھائی پکارے والے, سعید بھائی راکیل والے, رئیس بھائی جھولے والے, عارف بھائی, حاجی شیخ سلیم پربھاگ نمبر2 ادھیکش, رضیہ میڈیم, اکبر شاہ, حاضر تھے.
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق