عائشہ نگر پولس میں نور باغ کے رشید شاہ پر مقدمہ درج خاتون کو زدکوب
سورت شہر کی ایک خاتون نے 13 نومبر کو عائشہ نگر پولس میں مقدمہ درج کرایا کہ رات 11 بجے نور باغ علاقے میں رشید شاہ عباس علی شاہ ساکن نور باغ نے مجھے تھپڑ مارا میرا کپڑا کھینچ کر نازیبا حرکت کی اس فریاد پر عائشہ نگر پولس نے رشید شاہ پر 354 - 323 - 504 - 506- کے تحت مقدمے کا اندراج کیا ہے۔ جسجا گناہ رجسٹر نمبر 78/2021ہےتنازعے کا سبب پلاٹ کا معاملہ تھا جس میں خاتون نے رشید شاہ کو کہا کہ ان کے یتیم رشتہ دار کا پلاٹ واپس دو۔ ملزم رشید شاہ ابھی بھی پولس گرفت سے باہر ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق