شفیق انٹی کرپشن روبہ صحت سرکردہ افراد کی عیادت

شفیق انٹی کرپشن روبہ صحت سرکردہ افراد کی عیادت  
شہر کی مشہور سماجی شخصیت طبی حادثاتی معاملات میں ہمیشہ ہمیشہ اپنی بے لوث خدمات انجام دینے والے والے شفیق انٹی کرپشن جو گزشتہ کئی دنوں سے ٹائیفائڈ ڈینگو اور ملیریا کو لے کر شدید علیل تھے اب مسلسل علاجٗٗٗ معالجے کی وجہ سے وہ روبہ صحت ہو رہے ہیں ہے ہسپتال میں شہر کے سرکردہ افراد کی جانب سے عیادت کا سلسلہ جاری ہے ہے مفتی محمد اسماعیل قاسمی بنڈوکاکابچھاو سمیت شہر کی تعلیمی سیاسی سماجی ملی شخصیات  نےان سے مل کر کر اظہار ہمدردی کا اظہار کیا دیگر عمائدین بھی عیادت کر رہے ہیں اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں اسپتال عملہ بھی اس طبی بے لوث خادم کو لے کر نہایت تندہی سے علاج و معالجہ کر رہا ہے گزشتہ شب شہر کی کی مشہور سماجی  شخصیت مولانا عبدالعلیم الدین فلاحی نے بھی ہسپتال پہنچ کر عیادت کرتے ہوئے  اظہار ہمدردی پیش کیا وہی الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے منصور اکبر نے بھی شفیق انٹی کرپشن جیسے صحافت دوست شخص  کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے امید ظاہر  کی کہ صحت یابی کے بعد آپ موصوف ماضی کی طرح سماجی معاملات کے لیے بے لوث طریقے سے کارآمد ثابت ہوں گے شفیق انٹی کرپشن نے صحافتی ذرائع سے تمام عیادت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور رب کریم کی کبریائی بیان کرتے ہوئے صحت یابی کے لیے اللہ کے کرم اور ہمدردوں کے خلوص پر نم ناک آنکھوں سے اظہار تشکر پیش کیا

کوئی تبصرے نہیں: