کل جماعتی تنظیم کی عید الاضحی کو لےکر موثر نمائندگی
مالیگاؤں نامہ نگار
عیدالا ضحی کے تہوار پر شہر سمیت بہت پورے عالم اسلام بڑی تعداد میں قربانی کا فریضہ ادا کرتے ہیں ایسے میں مالیگاؤں شہر میں قربانی کے تین دنوں کے دوران صاف صفائی آپ رسانی پانی کی فراہمی بجلی اور صاف صفائی کے دیگر انتظامات بہتر طریقے طریقے سے ہو سکیں تاکہ قربانی کے ایام میں مقامی شہریان کو کسی بھی طرح کی تکلیف نہ ہو سکے اس بابت کل جماعتی تنظیم کے کے موقر وفد نے کارپوریشن پہنچ کر تمام متعلقہ افسران سے ملاقات کی کی وہی ارباب اقتدار سیاسی نمائندوں سے بھی ملاقات کرکے ایک مطالباتی مکتوب یا مئیر اپوزیشن لیڈر اسٹینڈنگ چیئرمین وغیرہ کو کل جماعتی تنظیم کے وفد نے باور کرایا کہ عید الاضحی کے موقع پر فضلات اٹھانے کے لئے علیحدہ گاڑیوں اور اضافی ملازمین کا بندوبست کیا جائے اس موقع پر پر کل جماعتی تنظیم نے شہریان سے بھی امن و امان قائم رکھنے کی اپیل کی جانوروں کی بیجا نمائش سے بھی اجتناب برتنے کو کہا گیا وفد میں مولانا عبد الحمید ازہری اکبر سیٹھ اشرفی پیرزادہ نورالعین صابری وغیرہ شریک تھے افسران اور لیڈران نے چاک وچوبند بہتر انتظامات کی یقین دہانی کی
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق