بڑھتی مہنگائی کے خلاف بھیونڈی میں خواتین کا احتجاج ہجڑوں نے بھی شرکت کر کے مودی پر کی تھو تھو

بڑھتی مہنگائی کے خلاف بھیونڈی میں خواتین کا احتجاج ہجڑوں  نے بھی شرکت کر کے مودی پر کی تھو تھو
 پیٹرول رسوئی گیس سمیت دیگر زندگی کی تمام اشیاء پر بڑھتی دن بدن مہنگائی سے  عوام بے انتہا پریشان ہو چکی  ہے اس سے ملک بھر میں مختلف طریقے سے مختلف شعبے سے سے احتجاج ظاہر کیا جا رہا ہے ہے وہیں بھیونڈی این سی پی مہیلا سیل کی جانب سے سواتی میڈم کامبلے  کی قیادت میں  میں بھیونڈی کے ساکنین  نے مہنگائی کے خلاف اپنی ناراضگی جتائی  اس موقع پر عہدے داران کے علاوہ پریشان حال  عوام نے نیز صنف  نازک  یعنی زنخوں اور ہجڑوں نے بھی  مہنگائی کے خلاف تالی ٹھوک ٹھوک کر احتجاج  کیا اور مودی حکومت پر پر لعن طعن کرتے ہوئے ہوئے تھو تھو کیا واضح رہےکہ بھیونڈی شہرمیں سماجی کام کاج کو لے  کر کامبلے میڈم ہ نہایت متحرک وفعال رہا کرتی ہیں

ليست هناك تعليقات: