نطفہء ناتحقیق وسیم رضوی اپنی شرانگیزی سےباز آج ورنہ۔۔۔۔۔۔۔
*جانشین صوفئ ملت*
ایک بار پھر نطفہء ناتحقیق وسیم رضوی نےاپنے کرتوت سےثابت کردیا کہ اسکی والدہ نےاسےکسی کوٹھے پر جنم دیا ہوگااور دنیا میں اسےذلیل و خوار ہونے کیلےء کسی کوڑے دان میں پھینک دیا ہوگا۔آج وسیم رضوی اپنے گلے میں ذلالت کا طوق ڈالے سر بازار بدنام ورسوا ہو رہا ہے۔ یہ بد ذات کبھی کتاب مقدس قرآن کریم پر انگشت نمائ کرتے ہوےء اپنی کوڑھ ذدہ دریدہ دہنی کا مظاہرہ کرتاہےکبھی اپنی بدنامی کا سبب بنتے ہوئےجہنم کا ایندھن بننے کی تیا ری کرتا ہے کبھی اسلام کو دہشت گردی کا محور ثابت کرنے کی مزموم کوشش کرتا ہے۔ وسیم رضوی کی گستاخیاں ثا بت کرتی ہیں کہ وہ یہودیوں کے ہاتھوں کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔اس مردود کو شاید ماضی کے گستاخان کا انجام یاد نہیں۔وسیم رضوی کو سلمان رشدی اور تسلیمہ نسر ین جیسے بد باطنوں کی دربدری ذہن میں رکھنا چاہیےء آج بھلے ہی آر ایس ایس اور جن سنگھ اسکی پشت پناہی کر رہے ہوں لیکن جس دن خدائےبزرگ و برتر نے اپنی رسی کھینچ لی اس کےسارے دنیاوئ سہارےاسے بے یار و مدد گار چھوڑ بھاگیں گے۔اسلئے وسیم رضوی عتاب اترنے سے پہلے اپنی دریدہ دہنی سے باز آجا یا پھرکسی مندرمیں جا کر پتھریلےو بیحس دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرنے میں اپنی زندگی کے باقی ماندہ دن گذار لے پھر تو تجھے جہنم کا ایندھن تو بننا ہی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں