ریاستی وزیر دادا جی بھوسے نے دی عید کی مبارک باد اوریہ اپیل کی

ریاستی وزیر دادا جی بھوسے نے دی عید کی مبارکباد اوریہ اپیل کی
مالیگاؤں نامہ نگار   ریاست مہاراشٹر کے کیبینیٹ منسٹر اور وزیر زراعت دادا جی بھوسے نے  کرونا مہا ماری میں خدمات انجام دینے والوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے سب کو ایک ساتھ مل کر کرونا سے متعلق ایک دوسرے کی مدد کی کرنے کی اپیل کی عید کی پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہوں نے اپیل کی کہ ندی ڈیم وغیرہ پر نہانے جانے سے پرہیز کریں  ہاۓ پر احتیاط سے سفر کریں ہر سال کئی جانیں جاتی ہیں امن وامان سے تعطیلات گزاریں عید کی خوشیوں میں سبھی کو شامل کریں کرونا کے خاتمے کی دعائیں کریں  دادا بھوسے کے اقلیتی رابطہ کار یاور علی نے بھی شہریان کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی

ليست هناك تعليقات: