مالیگاؤں جنتادل سیکولر پارٹی کے لیڈران و کارپوریٹر صاحبانِ اور ورکروں ہمدردوں کو ہم دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان شکریہ ادا کرتے ہیں
کرونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے نام سے مہاراشٹرا حکومت کی بے جا سختی اور چھوٹے موٹے کاروباری مراکز اچانک بند کروائے جانے سے پھیلی بے چینی کو محسوس کرتے ہوئے مالیگاٶں جنتادل سیکولر پارٹی کی جانب سے 7 اپریل 2021 بروز بدھ کو جیل بھرو آندولن کرتے ہوئے جنتادل سیکولر پارٹی کے لیڈران و کارپوریٹر حضراتِ اور ورکروں، ہمدردوں اور چھوٹا موٹا کاروبار کرنے والوں نے جنتادل سیکولر پارٹی کے جنرل سیکرٹری و کارپوریٹر محمد مستقیم ڈِگنیٹی صاحب کی قیادت میں گرفتاری دی اور مالیگاٶں جنتادل سیکولر پارٹی نے اپنے سیاسی بیباک رہنما شیر مہاراشٹرا ساتھی نہال احمد صاحب کے اصولوں پر چلتے ہوئے لاک ڈاٶن کے خلاف جیل بھرو آندولن کیا اور گرفتاریاں دیں کر یہ بات ثابت کر دی کی کے آج بھی ساتھی نہال احمد صاحب کی نہالی سوچ و فکر زندہ ہے
منجانب
ادارہ مرحوم محمد اسحٰق
ادارہ مرحوم محمد اسماعیل ساگر
مجاہد آزادی گروپ نیا اسلام پورہ
کارپوریٹر عبدالباقی فین واٹسپ گروپ
اہلیانِ وارڈ نمبر6 مالیگاٶں
کارپوریٹر عبدالباقی فین گروپ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں