جنتا دل سیکولر کی تھالی اور خالی ڈبہ بجاؤتحریک کو ادارہ القاسم کی جانب سے مکمل تائید و حمایت
عوامی مسائل کو لے کر جنتا دل سیکولر ہمیشہ اپنی ایک الگ تحریکی شناخت رکھتی ہے آج مہاراشٹر کی جو صورت حال ہے سب کے سامنے ہیں ۔لاک ڈاؤن سے غریب عوام کی مالی حالات خراب ہو چکی ہے۔ لوگ بھوک مری کا شکار ہو رہے ہیں۔اسی صورت کو دیکھتے ہوئے مورخہ 13/ اپریل دوپہر تین بجے سے چار بجے تک قدوائی روڈ شہیدوں کی یادگار کے پاس متحدہ محاز کی *گٹ نیتا کارپوریٹر محترمہ شان ہند نہال احمد کی قیادت میں ایک پرامن تھالی اور خالی ڈبہ بجاؤ* خواتین کا احتجاج عمل میں آرہا ہے جس کی ادارہ القاسم مکمل تائید و حمایت کرتا ہے
صدر اراکین ادارہ القاسم
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق