مالیگاؤں شہر کو پروفیسر امان اللہ خان سر خانوادہ سے ایک اور خادم مِلا

مالیگاؤں شہر کو پروفیسر امان اللہ خان سر خانوادہ سے ایک اور خادم مِلا

پروفیسر رضوان خان سر کی صاحبزادی ثانیہ خان کی MBBS میں نمایاں کامیابی

اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے 

مجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے

شہر مالیگاؤں کیلئے بڑے فخر کی بات ہیکہ کے پروفیسر امان اللہ خان سر خانوادہ کی تیسری نسل عوامی خدمت کیلئے میڈیکل شعبہ سے نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے خانوادے کے ساتھ ساتھ شہر کا بھی نام روشن کی. مالیگاؤں کے پڑوسی شہر دھولیہ میں جواہر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والی *A.C.P.M میڈیکل کالج* میں *MBBS* میں اعلیٰ نمبروں سے کامیاب ہونے والی *ثانیہ خان* جو کہ سابق جنتادل سیکولر یوا صدر، سابق کارپوریٹر *پروفیسر رضوان خان سر* کی دختر ہے. *ثانیہ خان* نے اپنی ابتدائی تعلیم *آدی ناتھ انگلش میڈیم اسکول میں دسویں کلاس* تک زیر تعلیم رہی جہاں ٹاپر پوزیشن پر ہی رہی. تعلیم کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے *ATT ہائی اسکول میں ثانیہ خان نے بارہویں جماعت میں* کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے ہوئے اعلیٰ مقام حاصل کی. ثانیہ خان کی دلچسپی تھی کہ میرے آباءوجداد کی طرح میں بھی شہریان کی خدمت کرو اور اسی دلچسپی کی وجہ سے موصوفہ نے میڈیکل شعبہ کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لی. بارہویں کے بعد *ثانیہ خان* نے کڑی مشکلات و سخت محنت کرکے *MBBS میں First Class* کا مقام حاصل کرکے اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کا اضافہ کرتے ہوئے *ڈاکٹر ثانیہ خان* بن گئی.
               جنتادل سیکولر سابق یوا صدر *پروفیسر رضوان خان سر* سمیت ان کے خانوادے کو و خصوصی طور سے *ڈاکٹر ثانیہ خان* کو *مبارکباد و نیک خواہشات پیش کرتے ہیں* اسی کے ساتھ دعا کرتے ہیں کہ *ڈاکٹر ثانیہ خان اپنے والد و دادا کی طرح شہریان کی خدمات کرے... آمین*

*نیک خواہشات :*
شان ہند نہال احمد صاحبہ
محمد مستقیم ڈگنیٹی
ایڈوکیٹ خلیل احمد انصاری
کارپوریٹر منصور شبیر
کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا
معاون کارپوریٹر سید سلیم
سہیل عبدالکریم
شیخ انیس مستری
عارف حسین پاپا
سلیم گڑبڑ
ابوشعیب نہالی
آفتاب عالم
عبدالرحمٰن انصاری
افتخار بیلباغ
عمران باقی
ساجد بابو
فیصل بھائی 
محمد رمضان 
مومن معین اختر 
عبدالماجد 
ابولیث انصاری

ليست هناك تعليقات: