وہاٹس ایپ گروپ میں نازیبا پوسٹ کرنے والے گروہ ‏کے ‏خلاف ‏مع ‏ثبوت کاروائی ‏کا ‏مطالبہ

سابق آمدار آصف شیخ رشید سمیت 16 افراد پر گناہ داخل کیا جائے 
پانچ مارچ رونق آباد کے جلسے میں آصف شیخ کیجانب سے اکسانے کے بعد سے کچھ شرپسندوں نے سوشل میڈیا واٹس ایپ پر طوفان بدتمیزی مچا رکھا ہے اور *مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* اور ان کے چاہنے والوں کو گالیاں دینے اور بہن بیٹیوں کی عزت کو اچھالنے کا کام کیا جاتا ہے 

متحدہ گٹھ بندھن اگھاڑی وفد نے ایڈیشنل S P سے ملاقات کرتے ہوئے تمام ثبوت پیش کئے


23 مارچ بروز منگل شام 6 بجے ایک جمبوجیٹ وفد متحدہ گٹھ بندھن اگھاڑی کی جانب سے پولیس اعلی حکام سے ملاقات کیلئے سٹی پولیس اسٹیشن پہنچا  اس وفد کی قیادت _شیخ انیس مستری انصاری ابوشعیب نہالی,  عبدالخالق سوپر نشاط,مولانا علیم فلاحی صاحب نے کی_
شہر ایڈیشنل ایس پی سے ملاقات کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ہورہی طوفان بدتمیزی گالی گلوچ اور ان کی پشت پناہی کرنے والے سابق آمدار کی جانب سے رونق آباد کے جلسے میں ورکروں کو اکسانے سے لیکر سوشل میڈیا واٹس ایپ کی گندی پوسٹ پر مبنی قریب 250 اسکرین شارٹ ایڈیشنل S P کو پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ سابق آمدار کی ایماءپرکچھ واٹس ایپ گروپ شہر کا لااین آرڈر خراب کرنے کے درپے ہیں ان واٹس ایپ گروپ میں ماسٹر اسٹروک نامی گروپ کے کئی ممبران پر اس سے پہلے بھی شہر کے کئی پولیس اسٹیشن میں گناہ درج ہوچکا ہے لیکن ماسٹر اسٹروک واٹس ایپ گروپ ایڈمینس کی جانب سے ریفری کا رول ادا کرتے ہوئے ممبران کو لڑوانے کا برابر یکطرفہ کام کیا جاتا ہے اور آصف شیخ مخالفین کو ذلیل کرتے ہوئے انھیں گندی گندی گالیاں دی جاتی ہیں شہر میں ایسے جتنے بھی واٹس ایپ گروپ ہے جو انتشار پھیلانے کا سبب بنتے ہیں ایسے گروپوں کو بند کرتے ہوئے ان کے ایڈمن پر سخت کاروائی کی مانگ بھی ایڈیشنل S P سے کی گئی ہے اور سوشل میڈیا واٹس ایپ پر طوفان بدتمیزی مچانے والے اور مفتی محمد اسماعیل قاسمی سمیت ان کے ورکروں اور گٹھ بندھن اگھاڑی ورکروں کے خلاف بھی غیر اخلاقی پوسٹ وائرل کرنے والے قریب 15 افراد کی لسٹ ثبوتوں کے ساتھ شہر پولیس کے اعلی حکام کو پیش کی گئی ہے اور بتلایا گیا ہے کہ ایسے واٹس ایپ گروپ اور ان میں سے کئی افراد پہلے بھی جیل جاچکے ہیں اور جلد ہی کئی افراد کی لسٹ ثبوتوں کے ساتھ پولیس اعلی حکام کو پیش کی جائے گی 
1️⃣ آصف شیخ رشید 
2️⃣ریاض علی یوسف علی
9370696161 
 3️⃣کامل شیخ 9623311615
4️⃣سلیم انصاری 9028163699
 5️⃣ماجد مدینہ 9766943954
 6️⃣فرید قریشی9890218786
 7️⃣ فہیم مرزا 9372129119
8️⃣ شاہ 8624987644 
9️⃣شاقب 9049833178
 🔟 اظہرالدین شیخ 9766949354
1️⃣1️⃣ عامر ملک 9325002501
2️⃣1️⃣ شکیب سعید 9284355955
 3️⃣1️⃣ شبیر انصاری 8087741401 
4️⃣1️⃣ رضوان انصاری  9391848694
 5️⃣1️⃣ عابد8983141069
 6️⃣1️⃣ ندیم ٹیوپو 7420816096
  ℹ️  پر مشتمل ان کے واٹس ایپ نمبروں کے ساتھ تمام تر ثبوت پولیس اعلی حکام کے سامنے پیش کئے گئے اور ان افراد کی اخلاقی گراوٹ اور ان کی ذہنی عکاسی اور ان کی تربیت کو پولیس اعلی حکام کے سامنے پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر ایسی گندی اور نازیبا پوسٹ وائرل کرتے ہوئے شہر کا ماحول خراب کرنے والوں پر سخت کاروائی کی جائے ۔۔۔۔۔۔

_*آج کے اس وفد میں شامل سرکردہ افراد میں اسحاق ابراہیم۔ شفیق پی کے۔ انصاری ذاکر۔مجاھد اختر ۔اشتیاق احمد ہارون مستری۔محمدشریف ۔عبدالله قریشی ۔طارق نوید ۔عامر انصاری ۔نور انصاری ۔مدثر اسلامیہ۔کلیم انصاری ۔حامد حسین ۔اظہر مکی۔غفّار این پی۔ سرفراز احمد۔ فیصل مجلس۔ عبدالاحد ۔ آصف ندوی عبدالباسط موتی تالاب۔ مبین ربانی ۔ کلیم مقام۔ نور انصاری۔ عبدالرحمن۔زبیر القاسم۔ فضل محمود۔مانے کمپاونڈ۔نعیم 43 ۔ مسعود ساحل و جملہ افراد شامل رہے

منجانب۔متحدہ محاذ مہا گٹ بندھن ومتحدہ محاذ میڈیا سیل انچارج و نائب انچارج و محبان مفتی اسمعیل قاسمی صاحب گروپ

ليست هناك تعليقات: