جمہور ‏اسکول کے ‏پاس ‏روڈ ‏کی ‏تعمیر ‏تراب ‏علی ممبر ‏اور ‏عبد ‏الاحد ممبر کے ‏ذریعے ‏روڈ ‏کی تعمیر

اس بات کی اطلاع دیتے ھوے بڑی خوشی اور مسرت ھورھی کہ مدنی نگر رکشا اسٹاف سے لیکر جمہور ھاے اسکول کے گیٹ تک ڈبلیو بے ایم روڑ کا افتتاح ھورھاھے قائد نسل نو جناب آصف صاحب کے دست مبارک سے جناب تراب علی ممبر صاحب کے فنڈ سےساتھ میں جناب عبدالاحد ممبر صاحب بھنگار والے اور نوید بھائی الیاس  بھائی ٹھیکدار اورالطاف عمران بھائی آمین بھائی  موجود تھے     ھم تمام اہلیان محلہ مدنی نگر   جناب تراب علی ممبر صاحب اور جناب آصف صاحب اور عبدالاحد ممبر صاحب بھنگار والے  کے شکر گزار ھیں کہ انھوں نے ھماری تکلیف کواپنی تکلیف سمجھ کر اس کام کا بیڑہ اٹھایا اللہ پاک ان تمام صاحبان کو بہترین بدلہ اور اسکا نعم البدل عطافرماے آمین ثم آمین   فقط والسلام  اہلیان محلہ مدنی نگر

ليست هناك تعليقات: