تکمیل ناظرہ قرآن کریم و ابتداء حفظ ‏اشتیاق قریشی کی دختر ‏کو ‏مبارک باد






شکر باری تعالیٰ اسی کے طفیل خانوادہ مرحوم اعجاز قریشی کی پوتی و ہمارے دیرینہ دوست *اشتیاق قریشی* کی دختر نیک *زینب زرمین بنت اشتیاق قریشی* نے آٹھ سال کی عمر میں تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی یقیناً یہ اساتذہ کی محنت و والدین کی تربیت کا نتیجہ ہے کہ اتنی کم عمری میں قرآن پاک کی تکمیل عمل میں آئی اس سے بڑی مسرت کا مقام ہیکہ زینب زرمین نے حفظ قرآن کی ابتداء کی ہے ہم اللہ رب العزت کی بارہ گاہ میں دعاگو ہیں کہ اللہ بچی کو حوصلہ و قوت عطاء فرمائے، حفظ کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ و پریشانی کو دور فرمائے آمین

ہم زینب زرمین کے ساتھ والد اشتیاق قریشی و خانوادہ اعجاز قریشی کو بصمیم قلب مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
منجانب : قائدوسالار مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب
حافظ عبداللہ ابن مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب
عطاءالرحمن عرف عطاء بھائی 
حامد حسین بھائی 
قائدوسالار واٹس اپ گروپ 
تیسرا محاز واٹس اپ گروپ
ادارہ حاجی محمد اسماعیل

کوئی تبصرے نہیں: