جمال ناصر کی کوششوں سے حسن پورہ. ملت کالونی و اطراف میں جراثم کش دوا کا چھڑکاؤ

جمال ناصر کی کوششوں سے حسن پورہ. ملت کالونی و اطراف میں جراثم کش دوا کا چھڑکاؤ

گذشتہ دنوں سوشل ورکر جمال ناصر نے ڈپٹی کمشنر کاپڑنیس صاحب کو الٹی میٹم دیا تھا کہ وارڈ نمبر14 میں مچھروں کی تعداد بڑھ گئی ہے جس کے لئے جراثم کش دوا کی گاڑی بھیجی جائے..جس پر توجہ دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر صاحب نے پاریکر صاحب کو ہدایت دی تھی کہ جلد از جلد جراثم کش دوا کا چھڑکاؤ وارڈ نمبر14 و اطراف کے علاقوں میں کی جائے..
آج الحمدللہ کارپوریشن ملیریا وارڈ کے انچارج فقیرا بھائی و نانا بھاؤ نے سوشل ورکر جمال ناصر کو فون کرکے حسن پورہ. ملت کالونی و اطراف میں جراثم کش دوا کا چھڑکاؤ کیا...جس پر اہلیان محلہ نے سوشل ورکر جمال ناصر کا شکریہ ادا کیا اور دعاؤں سے نوازہ....

اہلیان محلہ حسن پورہ. ملت کالونی.. 
ادارہ ستارہ ہند ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی.. وارڈ نمبر14

کوئی تبصرے نہیں: