راشٹروادی کانگریس پارٹی متوقع صدر عتیق کمال اور شاہد ریشم والا نے کیا شیخ آصف صاحب کا استقبال
مالیگاؤں شہر یوا راشٹروادی کانگریس کے ضلعی صدر دینیش ٹھاکرے کے لیٹر کے ذریعے یوا راشٹروادی کانگریس پارٹی کے عہدے تقسیم کیے گئے
سابق آ مدار شیخ آصف صاحب کے کانگریس پارٹی سے استعفی دینے کے بعد راشٹروادی کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر گزشتہ پیر کے روز مالیگاؤں شہر راشٹروادی کانگریس پارٹی کے متوقع صدر راشٹروادی کانگریس پارٹی کے کارپوریٹر عتیق کمال اور معاون کارپوریٹر شاہد سیٹھ ریشم والا نے اپنے احباب کے ہمراہ استقبال کیا گیا
اور اسی جگہ پر یوا راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر دینیش کملاکر ٹھاکرے کے لیٹر کے زریعے یوا راشٹروادی کانگریس پارٹی عہدے تقسیم کیے گئے اور انکا بھی استقبال کیا گیا
انصاری نعمان ملک یوا نائب صدر راشٹروادی کانگریس پارٹی
شعیب احمد شاہد احمد جنرل سیکرٹری یوا راشٹروادی کانگریس پارٹی
اور ماجد کرانہ والا کے بھائی حامد حسین کو دیانہ رمضان پورہ کا بلاک صدر بنایا گیا اور استقبال کیا گیا
آج کے اس پروگرام میں مالیگاؤں شہر راشٹروادی کانگریس پارٹی کے متوقع صدر عتیق کمال صاحب*
سابق آ مدار شیخ آصف صاحب
کارپوریٹر شاہد سیٹھ ریشم والا
راجندر بھونسلے راجو بھیا
دینیش کملاکر ٹھاکرے یوا راشٹروادی کانگریس پارٹی
عبدالماجد کرانہ والا
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق