محترم عالیجناب شیخ آصف شیخ رشید صاحب(سابق رکن اسمبلی و سابق میئر بانی مسلم ریزرویشن فیڈریشن)
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!
ہم صدراراکین وسرپرست فریڈم ایلیون اسٹار اسپورٹس ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حسن پورہ مالیگاؤں* یہ اعلان کرتے ہیں کہ آپ نے 8,فروری کو کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیا۔
آپ نے اپنے والد بزرگوار شیخ رشید حاجی شیخ شفیع صاحب اور کانگریس پارٹی کے دیگر رہنماؤوں الحاج ہارون احمد انصاری صاحب، حاجی شبیر احمد غلام رسول صاحب اور محترمہ عائشہ حکیم صاحبہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس شہر کو فلائی اوور برج، ہل اسٹیشن، اردو گھر، شہر کے مختلف مقامات پر اسٹڈی سینٹر، جماعت خانے اور دیگر تعمیری کام انجام دیئے ہیں، حکومت کے اقلیتی شعبہ سے آئی ٹی آئی کالج، جاگنگ ٹریک کی منظوری حاصل ہے۔ لیکن سابقہ اسمبلی انتخابات میں آپ کی شکست سے شہر کا عظیم نقصان ہوا ہے۔ باوجود اس کے آپ کے تعمیری ذہن اور قابلیت پر ہمیں پورا بھروسہ اور اعتماد ہے۔
اس شہر کی بہتر تعمیر وترقی کیلئے آپ جو بھی سیاسی فیصلہ لیں گے وہ شہر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں، بیروزگاروں، مزدوروں، محنت کشوں اور مصیبت کے ماروں کے حق میں ہوگا۔ اسلئے *ہم صدراراکین وسرپرست فریڈم ایلیون اسٹار اسپورٹس ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حسن پورہ مالیگاؤں* آپ کے ذریعہ لئے ہوئے ہر فیصلہ کی مکمل تائید وحمایت کرتے ہیں۔
*فقط:-امتیاز کمال صاحب(کارگزار صدر)،کلیم احمد ماڈرن صاحب(سابق معاون کارپوریٹر)،شکیل احمد ہوٹل والے صاحب (سرپرست)جمشید عرفات پترا والے صاحب(سرپرست)،سعید احمد صاحب (ہوٹل والے سرپرست)،ہلال انور صاحب(نائب صدر)،اشفاق کلیم صاحب (نائب صدر)،ندیم نعیم صاحب (سِکریٹری)،فہیم مٹھائی والا صاحب(جوائنٹ سیکریٹری)،اِبراہیم مُختار اِنقلابی صاحب(خَازِن)،اسماعیل پلمبر صاحب،حاجی وسیم شاہ حاجی انیس شاہ صاحب،رضوان لطیف صاحب، جمیل احمد جمیل صاحب،فرید احمد مٹھائی والا صاحب،امتیاز ملک صاحب،احمدنعیم صاحب، عبدالمتین شاہ صاحب،وسیم شاہ صاحب،مُزمل MBA صاحب،افضال احمد پاپے ڈرائیور صاحب،شبیر احمد بیرے صاحب، جمیل احمد موتی صاحب،وسیم احمد ڈرائیور صاحب،شیخ عرفان صاحب،محمد ریحان آرٹ صاحب،عرفان احمد صاحب،سلطان احمد،ارشد احمد صاحب،مزمل سبحان صاحب،محمد اسرائیل صاحب،شفیق احمد صاحب،صدر و اراکین فریڈم ایلیون اِسٹار اِسپورٹس ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سُوسائٹی حَسَن پُوره، مالیگاؤں*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں