عظیمُ الشّان تقریبِ افـتتاح و قُـرآن خوانی
بـــــرائـــــے
ایم - ایس موبائل اینڈ ایکسیسریز
پروپرائٹر :- ظفر اقبال
محبّی و مکرّمی ................ تسلیمات
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
*الحمدُللہ رب العالمین... بے پناہ خوشی و مسرت کا مقام ہیکہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آپ تمام احباب کی دعاؤں کے طفیل، ھماری دُکان " ایم - ایس موبائل ایکسیسریز " کا عظیمُ الشان افتتاح بروز جمعہ، بتاریخ 05/ مارچ 2021ء بعد نمازِ عصر فوراً بذریعہ قرآن خوانی عمل میں آئے گاـ اِن شاء اللہ..
*افتتاحی تقریب و قرآن خوانی میں آپ سے مع دوست احباب شرکت کی پُرخلوص گذارش ہے...!*
اس پروقار و بابرکت افتتاحی تقریب میں آپ کی شرکت ھمارے لیئے باعثِ فخر و مسرّت ہوگی- لہٰذا وقت مقررہ پر حاضر رہ کر ھمیں شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں.
کب :- بروز جمعہ، بتاریخ 05/ مارچ 2021... بعد نمازِ عصر فوراً.
کہاں :- عیدو مقادم چوک، کارپوریٹر منصور شبیر احمد کے مکان کے پاس، رمضانپورہ، مالیگاؤں*
المنتظرین
ظفر اقبال و برادران 8149808075
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں