مالیـگاؤں شـہـر کی لائــف لائن آگـــرہ روڈ کی عظیم الشّان تعمــــیر نــــو کا افتتاحی پروگرام
وکاس ہماری شان
کام ہماری پہچان
*🎀 شیخ رشید صاحب کی سرپرستی میں کارپوریشن کے جنرل فنڈ اور میئر طاہرہ شیخ صاحبہ کے خصوصی اختیارات سے "آگرہ روڈ کی عظیم الشان تعمیر نو" کا آغاز 🎀*
*🏁سخاوت ہوٹل سے لیکر نیشنل کمپاونڈ تک 9 کروڑ روپئے تخمینہ سے ناسک طرز پر سمینٹ روڈ (کانکریٹ روڈ)کی تعمیر ⚠️*
*🟡 4 کروڑ روپئے تخمینہ سے آگرہ روڈ کے دونوں جانب آر سی سی(RCC) گٹر کی تعمیر*
*🟣کُل 13 کروڑ روپئے سے مالیگاؤں شہر کی "عوام کا دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر" کرنے کے لئے آگرہ روڈ کی تعمیر نو کا عظیم الشان آغاز*
*▪️افتتاح بدست : طاہرہ شیخ صاحبہ(میئر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن،مالیگاؤں)*
*🗓️ بتاریخ : 15 مارچ ،بروز پیر، شام :5 بجے*
*🚧 بمقام : اپنا سوپر مارکیٹ کے پاس آگرہ روڈ*
*🎈مہمانانِ خصوصی🎈:*
*🔹دادا بھوسے صاحب(کابینی وزیر برائے ذراعت،حکومت مہاراشٹر)*
*🔸آصف شیخ رشید صاحب*
*(سابق رکن اسمبلی)*
*🔹ترمبک دیپک کاسار (میونسپل کمشنر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن مالیگاؤں)*
*🔸نلیش آہیر صاحب (ڈپٹی میئر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*
*🔹محمد اسلم خلیل احمد انصاری (ہاؤس لیڈر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*
*🔸نتن کاپڑنیس (ڈپٹی کمشنر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*
*🔹کیلاش بچھاؤ (سٹی انجینئر،مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن)*
*🔸اور جملہ آفیسران مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن مالیگاؤں*
*COURTESY_CSS*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں