سیف الاسلام ناظم اختر کو مبارکباد

سیف الاسلام ناظم اختر کو مبارکباد
 مالیگاؤں نامہ نگار شہر کے مشہور سوشل ورکر اور حسن پورہ علاقے کے فعال سماجی خادم ناظم بھائی فرزند سیف الاسلام ناظم اختر نے کمپیوٹر آن لائن امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی وہیں مالیگاؤں ہائی اسکول کے توسط سے والی بال مقابلے میں بھی اول پوزیشن حاصل کی  دونوں نمایاں کامیابی پر انہیں اسناد سے نوازا گیا ہم سیف الاسلام کو ان کے اساتذہ اسکول انتظامیہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید کامیابیوں کے الله کے حضور دعا گو ہیں 
بوسیلہء سر چشمہء جود وسخا شافع روز جزا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ  علیہ وسلم

ليست هناك تعليقات: