ڈاکٹر اظہر ‏who ‎کا تبادلہ ۔ کووڈ میں نمایاں خدمات رہیں

ڈاکٹر اظہر who کا تبادلہ ۔ کووڈ میں نمایاں خدمات رہیں
مالیگاؤں نامہ نگار  ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تحت مالیگاؤں میں میڈیکل آفیسر کے عہدے پر اپنی خدمات انجام دے رہے ڈاکٹر اظہر سر کا مالیگاؤں سے ترقی دیتے ہوئے ان کے آبائی شہر حیدرآباد میں تبادلہ کردیا گیا ہے کل مقامی کارپوریشن میں مختصر الوداعی تقریب کے دوران سرکاری آفیسر ان نے ڈاکٹر اظہر کی سراہنا کرتے ہوئے ان کو رخصت کیا کووڈ کے دور میں ڈاکٹر اظہر کی کامیاب کوششیں رہیں مشکل ترین دور میں انہوں نے بے پناہ خلوص کے ساتھ خدمات انجام دیں ان کی جگہ فی الحال ناسک آفیسر پرکاش سر چارج سنبھالیں گے جلد ہی مالیگاؤں اسپیشل آفیسر  متعین کیا جائے گا

ليست هناك تعليقات: