دسویں انگریزی کریش اسٹڈی کتاب کا اجراءآل مالیگاؤں انگلش ٹیچر س ایسوسی ‏

دسویں انگریزی کریش اسٹڈی کتاب کا اجراء
آل مالیگاؤں انگلش ٹیچر س ایسوسی ایشن(AMETA)کی جانب سے لوک ڈاؤن کے بعد کم وقت میں زیادہ اسٹڈی کرنے اور طلباء وطالبات کو بورڈ امتحانات کے لئے تیار کرنے کے لئے ایک کتابCrash Study in 90 daysشہر مالیگاؤں کے ماہر اساتذہ کے ذریعے تالیف کی گئی ہے۔اس کتاب کا اجراء بروز اتوار صبح ١٠ سے١١ بجے کے درمیان مالیگاؤں گرلس ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج میں پرنسپل محترمہ رقیہ آپا کے دست مبارک سے ہوگا۔دسویں جماعت میں انگریزی پڑھانے والے اساتذہ اس پر وگرام میں ضرور شرکت کریں۔دسویں جماعت کے اساتذہ کو یہ کتاب بطور تحفہ پیش کی جائے گی۔پروکرام میں شرکت کی گزارش صدر واراکین AMETA نے کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں: