وارڈ کی آواز شکیل ہوٹل والا پہلی پسند

وارڈ کی آواز  شکیل ہوٹل والا  پہلی پسند 
ہر وارڈ میں انگت مسائل رہتے ہیں، جو کچھ بہترین سلجھے ہوئے انداز میں  مسائل حل کرتے ہیں اسی سلسلے میں حسن پورہ کے پورے نوجوان خواتین کی پہلی پسند وارڈ کے ہی رہنے والے شکیل ہوٹل والے ہیں
شکیل ہوٹل والے ایک بھر پورے خاندان کے ذمہ دار ہیں ایک بڑی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور بےشمار دوست احباب کا حلقہ ان کے شوسل کاموں سے ہمیشہ خوش رہتا ہے،
شکیل ہوٹل والے نہ صرف اپنے وارڈ کے اندرونی معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں بلکہ شہر بھر میں اپنے سوشل کاموں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں
حسن پورہ،نورنگ کالونی، رحمن پورہ ،اور آس پاس کے علاقے میں ہمیشہ سے یہ ہوتا آیا ہے کہ باہر کے کارپویٹر چن کر آتے ہیں اور پھر گدھے کی سینگ کی طرح گم ہو جاتے ہیں لیکن اب حسن پورہ،نورنگ کالونی،رحمن پورہ،مولانا حنیف ملی نگر(دِت نگر)، زتیون پورہ، کے نوجوان خواتین، بزرگ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس مرتبہ الیکشن میں وارڈ کے رہنے والے سوشل سماجی، ادبی  سرگرمیوں میں مصروف رہنے والی شخصیت بھائی شکیل ہوٹل والے کو اس علاقہ  سے نمائندگی دی جائے اس سلسلے میں تمام دوست احباب اداریے کلبوں نے اپنے تعاون کا یقین دلایا ہے*
سفر میں تنہا قدم اٹھانا مشکل ہے
ساتھ تمہارے کبھی نہ   تھکنے والا میں
سلطان بادشاہ، ابراہیم مختار انقلابی، شبیر احمد عرف بیرے، جمیل احمد موتی،احمد نعیم، عبید راجہ،مرتضی ممبر،وسیم بھائی، عرفان احمد ایپو،وسیم ڈرائیور، ندیم احمد انڈے والے،نفیس فٹر، سلیم بھائی،حاجی اخلاق،حاجی حسن ڈرائیور،تنویر سیٹھ،اطہر الیکٹرانک والا،ریئس رنگیلا،شفیق چاول،رضوان احمدنورنگ کالونی، کے آس پاس کے تمام ہی ادارہ زیتون پورہ کے نوجوان و ادارہ کی دستخط کے ساتھ تعاون کا لیڑ پیڈ، اغظم پورہ کے نوجوان و ادارے و کلبیں نے اپنے تعاون دینے کا یقین دلایا ہے اسی طرح آس پاس کے علاقے کی ذمہ داران و ٹرسٹی نے بھی اپنے تعاون اور ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے
اب کی بار صرف شکیل ہوٹل والے ہی چلے گئے ہمارا علاقہ ہمارا ممبر

ليست هناك تعليقات: